پاکستانتازہ ترینٹیکنالوجیشہر شہر

رائےونڈ سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

رائےونڈ (شمشاد علی بھٹی + فہیم اکبر سندھو +شیراز جاوا )تفصیلات کے مطابق رائےونڈ سمیت لاہور اسلام آباد ،پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،کوٹلی ،پشاور ،سوات اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف ہو ہراس پیدا ہو گیا .لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں ،دفاتر سے باہر نکل آئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close