بزنس

جولائی تا ستمبر کے دوران بڑا منافع، اعداد و شمار سامنے آ گئے

کراچی(این این آئی)رواں سال 2019 کی تیسری سہ ماہی کے دوران اسلامی بینک کاری کے شعبے کے قبل از ٹیکس منافع میں 2گنا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2019 کے دوران اسلامی بینکاری کے شعبے کا قبل از ٹیکس منافع 46ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں
www.dailykamas.com
جولائی تا ستمبر 2018 کے دوران شعبے کا قبل از ٹیکس منافع 23ارب روپے رہا تھا اس طرح گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے مقابلے میں جاری مالی سال کے اسی عرصے کے دوران اسلامک بینکنگ کے شعبے کے

قبل از ٹیکس منافع میں 23ارب روپے یعنی دو گنا کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close