کرائم بیٹ

قتل کے ملزم کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور

لاہور(کرائم رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے ملزم محمود عرف مودا کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوںکے عوض ضمانت منظور کر لی ہے۔ ملزم پر عدالت میں پیشی پر آئے افراد کو قتل کرنے کا الزام تھا۔د وران کیس کی سماعت میں ملزم کے وکیل عبدالحمید رانا ایڈووکیٹ نے عدالت کو اپنے دلائل میں کہا کہ ماتحت عدالت نے ملزم پر ریکارڈ یافتہ ہونے کے الزام کی بنیاد پر ضمانت مسترد کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close