شہر شہر

محبِ وطن آرگنائیزیش پاکستان کی پہلی آفیشل میٹنگ کا انعقاد

رائیونڈ (شمشاد علی بھٹی سے ) ہیومن رائٹس پروٹیکشن(محبِ وطن آرگنائیزیش پاکستان) ٹیم کی پہلی آفیشل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں رائیونڈ سے تمام عہدے داران اور ممبران نے شرکت کی اور رائیونڈ میں یوتھ ونگ کی باڈی کو تشکیل دینے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ہیومن رائٹس پروٹیکشن کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کرنے کے لئے آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا میٹنگ کے اختتام پر امت مسلمہ کے لیے دعائے خیر کروائی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close