دلچسپ

ماہ دسمبر منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

جہانیاں(آن لائن) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔کل اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6چھٹیاں گزاریں گے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close