آپ کادن -علم نجوم

برج قوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج آپ کو اپنے گھریلو مسائل کو حل کرنے کے مواقع میسر آ سکیں گے۔اس کے علاوہ آپ نیا گھر خریدنے کا رادہ بھی کر سکتے ہیں اور کسی قسم کی نئی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرکے اسے عملی شکل دینے میں بھی مصروف ہو سکتے ہیں۔آپ کی کوئی قریبی عزیزہ آپ کے کئی ایک منصوبوں سے اتفاق نہ کرے گی لیکن آپ کو اسکی پرواہ کئے بغیرک ہی اپنے منصوبوں کی تکمیل کی کاوشیں جاری رکھنی چاہئیں۔کسی پرانے دوست سے اچانک ملاقات ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنے دیرینہ مراسم کی گرم جوشی اور خلوص پر رشک آ سکے گا جبکہ نئے معاملات میں بیرون ملکی سفر کا منصوبہ مکمل جزئیات کے ساتھ طے کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close