آپ کادن -علم نجوم

برج میزان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج بہت سے واقعات سامنے آنے کی وجہ سے آپ کی نہ صرف مصروفیات میں اضافہ ہو سکتا ہے بلکہ اپنے طے شدہ شیڈول پر عمل کرنا بھی مشکل ہو جائے گا۔آج آپ کسی ایسے کاروباری یا پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی کے لئے کسی سفر کی تیاری کر سکیں گے جو آپ کی زندگی کا اہم موڑ ثابت ہوگا۔اپنے معاملات کی انجام دہی میں آپ کے پیاروں کا ساتھ بھی آپ کو حاصل ہوگا۔ایسے حالات و واقعات میں سب سے بہتر یہ ہوگا کہ اپنے آرام کا خاص خیال رکھیں اور تازہ دم ہوکر اپنے معاملات میں مزید بہتری لانے کی کوشش کریں۔کچھ زائد از ضرورت خریداری کرنے سے آپ مالی دباؤ کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔اس لئے احتیاط کریں۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close