آپ کادن -علم نجوم

برج اسد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج صبح سے ہی آپ کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ بعد دوپہر آپ اپنے وسائل کو مجتمع کرکے اپنی مشکلات پر باآسانی قابو پا لیں گے۔آج اصل میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان صلاحیتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے میں آپ کو کامیابی میسر آ سکے گی۔آپ کی قدرتی خوبیاں اور تخلیقی صلاحیتیں آپ کے حقیقی خیالات کو عملی شکل دینے میں موثر کردار ادا کرنے میں کامیاب رہیں گی جبکہ آپ کو بھی ان فوائد کی وجہ سے اپنی حیثیت و مقام کو مستحکم کرنے کا موقع میسر آ سکے گا جبکہ دوسروں کی نظر میں آپ کی عزت و وقار بھی بڑھ سکے گی۔اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود آپ کو اپنی گھرذمہ داریوں کو بھی نبھانا ہوگا۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close