آپ کادن -علم نجوم

برج سرطان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنے سماجی معاملات کے بارے میںآ پ کے لئے آج کا دن کئی خوشخبریاں لئے ہوئے ہوگا۔جس میں آپ اپنے پیار محبت کے بارے میں اہم فیصلے کر سکیں گے جبکہ اپنی شادی کے معاملے کو بھی حتمی شکل دینے کی کوشش کر سکیں گے اور ممکنہ طور پر کامیابی آپ کے ساتھ ہو گی۔ایسے حالات میں اپنی مالی مشکلات کے بارے میں پریشان نہ ہوں کیونکہ کسی بزرگ رشتہ دار کی جانب سے آپ کی مکمل معاونت کی جا سکتی ہے۔آپ کو اپنے اہداف کے حصول پر خاطر خواہ توجہ دینے کی لازمی ضرورت ہو گی۔کسی کے افواہ اڑا نے کی وجہ سے آپ کے بارے میں منفی تااثر پھیل سکتا ہے جسے اپنے رویے کی وجہ سے ہی دوسروں کے دل سے زائل کر سکیں گے۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close