آپ کادن -علم نجوم

برج جوزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج آپ کی سوچ کے مطابق کسی نئے کاروبار کا آغاز ہو سکے گا جس کی وجہ سے آپ کو بے شمار فوائد اور کامیابیاں میسر آ سکیں گی اور یقینی طور پر یہ آپ کے لئے ایک بہتر خبر ہو گی۔آج آپ کو کامیابی کے امکانات اور مواقع ملنے کے علاوہ اپنے وسائل کو اکٹھے کرکے ان سے مالی فوائد حاصل کرنے کی کوششوں میں تیزی پیدا کرنے کی ضرورت بھی ہو سکے گی۔آج آپ کی صحت بہتر ہونے کے باوجود آپ کو اپنے آرام کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔اپنے پیاروں کی جانب سے ملنے والی مدد اور تعاون پر اللہ کا شکر ادا کریں تاکہ آپ کے احباب کا تعاون آپ کو ہمیشہ حاصل رہے اور آپ تنہائی کے عذاب سے اپنے آپ کو بچا سکیں۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close