آپ کادن -علم نجوم

برج ثور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج کا دن اپنی زندگی کی بہتری کے لئے کئی قسم کے نئے معاہدے کرنے کے علاوہ مختلف شراکتی منصوبوں کا آغاز کرنے اور نئی سرمایہ کاری کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکے گا۔آج اپنے پیار محبت کے معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ مستقبل کی بہتری کے لئے منصوبہ بندی کر سکیں گے۔آپ کو اپنے بارے میں دوسروں کی رائے جاننے کی کوشش لازمی کرنی چاہئے تاکہ اپنے آپ کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ غلط ہیں بلکہ آپ سو فیصد ٹھیک ہونے کے باوجود اس عمل کی وجہ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔دوسروں کی دیکھا دیکھی نئی اشیاء کی خریداری بلا ضرورت نہ کریں ورنہ مالی تکلیف کا سامنا کرنا ہوگا۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close