آپ کادن -علم نجوم

برج دلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج اپنے پیشہ وارانہ مسائل کا حقیقی حل تلاش کرنے میں مصروف رہ سکیں گے لیکن آپ کے ساتھ کام کرنے والے افراد اس بات سے خوش نہیں ہوں گے۔کوئی سینئر فرد آپ کی بلاوجہ کی سرزنش کرنے کی کوشش کرے گا لیکن آپ کو محتاط رہتے ہوئے ہر طرح کی بحث و تکرار سے بچنا ہوگا۔اپنے پرانے قرض کی وصولیابی کے بارے میں اپنے شراکت داروں سے مشاورت ہی نہ کریں بلکہ انکا عملی ساتھ حاصل کرکے اپنے معاملات کو نمٹانے کی کوشش بھی ضرور کریں۔اپنی تعلیمی مشکلات کا حل تلاش کرنے کے لئے اپنی تحقیق کا زاویہ درست کرنے کی کوشش کریں۔کسی پیارے کی وجہ سے اپنے لئے مزید زمہ داریوں کا بوجھ اٹھانے سے گریز ہی کریں گے تو بہتر ہوگا۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close