آپ کادن -علم نجوم

برج جدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج آپ کو مواقع میسر آ سکیں گے کہ آپ اپنے گھریلو معاملات کے علاوہ کاروباری اور پیشہ وارانہ سرگرمیوں کو بھی منزل تک پہنچا سکیں ۔اس کے باوجود آپ بہت پرعزم ہوں گے اور کسی بھی قسم کی کمزوری کو خاطر میں نہ لائیں گے اور باآسانی اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اپنے قریبی افراد کو بھی بجا طور پر متحرک کرنے میں کامیاب رہیں گے۔آج آپ کے پیاروں کا ساتھ بھی آپ کو حاصل رہے گا جبکہ آپ کو دوسروں کا اتباع کرنے کی بجائے اپنے حقیقی خیالات اور اصل تخلیقی آئیڈیاز کو بروئے کار لانا ہوگا۔یہ ایسا وقت ہے کہ آپ اپنے لئے طویل المدتی منصوبے بنا کر انہیں عملی شکل بھی دے سکیں۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close