آپ کادن -علم نجوم

برج حوت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج آپ جو بھی عملی کام انجام دینے کی کوشش کریں گے اس میں یقینی کامیابی آپ کے ساتھ ہوگی۔اپنی مشکلات پر قابو پانے کے لئے اپنے دوست احباب کی مدد اور تعاون سے فائدہ اٹھا سکیں گے جبکہ آپ کواپنے اندر تبدیلیاں لاتے ہوئے اپنی تنقیدی صلاحیت کا ستعمال بھی کم سے کم کرنا ہوگا تاکہ کسی بھی قسم کی بحث و تکرار کا آغاز نہ ہونے پائے۔اس کے علاوہ اپنے انجانے خدشات اور بے بنیاد اندیشوں سے بھی جان چھڑانے کی کوشش ضرور کریں۔اگر کسی جانب سے قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع کرنے کی کوشش کی جائے تو سختی سے اس کوشش کا راستہ روکنے کی کوشش کریں اور خود کو پریشانیوں سے محفوظ بنا لیں۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close