انٹرنیشنل

جرمنی میں مسلمان آئمہ کی تربیت کا حکومتی پروگرام شروع

برلن (این این آئی )جرمن وزارت داخلہ نے اکیس نومبر سے مساجد میں نماز پڑھانے والے آئمہ کی خصوصی تربیت کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا ایک مقصد غیرملکی آئمہ کو جرمن زبان کی تعلیم دینا بھی ہے۔ اس پروگرام کو ایک مذہبی تعلیم کی تنظیم نے مرتب کیا تھا لیکن اب اسے حکومتی سر پرستی حاصل ہو گئی ہے۔ جرمنی میں بیشتر مسلمان آئمہ کا تعلق ترکی سے ہے۔ جرمنی میں پینتالیس لاکھ مسلمان آباد ہیں اور ان میں تیس لاکھ ترک نژاد

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close