انٹرٹینمنٹ

روینہ ٹنڈن کیطرف سے پاکستانی شہری کی تعریف

ممبئی(نمائندہ کماس )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراداکارہ نے بھارتی طیارے سے متعلق خبرکا ذکرکیا جس میں بھارتی شہرجے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آگئی تھی اور پائلٹ حواس باختہ ہوگیا تھا جس کے بعد پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولر نے بہت مہارت سے پروازکوحادثے سے بال بال بچانے میں مدد دی تھی۔اداکارہ نے کہا کہ ایسا واقعہ جب ہوتا ہے توسیاست کے مقابلے میں انسانیت جیت جاتی ہے ،پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولرنے طیارے کوبڑے حادثے سے بچا لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close