Uncategorized

والدہ حکمت کے شعبے سے وابستگی اختیار کرنے کی خواہشمند تھیں ، جویریہ عباسی

لاہور(نمائندہ کماس )نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی اداکاری سے متاثر ہو کر شوبز کی جانب راغب ہوئی ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ عتیقہ اوڈھوکی اداکاری سے بڑی متاثر تھی او ران کے ڈرامے دیکھ کر میرے اندر کافنکار بیدار ہونے لگااور پھرایک ٹی وی پراداکاری کا آڈیشن دیا جس میںکامیاب ہوئی او ریہ سلسلہ چل نکلا۔ انہوں نے کہا کہ میرے ننھیال میں سب لوگ حکمت کے شعبے سے وابستہ تھے اور میری والدہ بھی حکمت کرتی تھیں ۔ والدہ مجھے بھی اس شعبے میں لانا چاہتی تھیں مگر میں

نے اس سے دوری اختیار کئے رکھی اور شوبز میں آ گئی اور بے پناہ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close