Uncategorized

سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی، پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ نے جاری کر دیا ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال میں ہرنیا کے آپریشن کے لیے منتقل کیا جا رہا ہے، ہسپتال میں انہیں فول پروف سیکیورٹی دینے کا بھی کہا گیا ہے، نوٹیفیکیشن میں حکم دیا گیا ہے کہ علاج کے فوری بعد سپرنٹنڈنٹ جیل انہیں جیل منتقل کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں علاج کے لئے
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close