Uncategorized

گلبرگ مین مارکیٹ سے نعش برآمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلبرگ کے علاقے سے 28سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔ مین مارکیٹ گول چکر کے قریب 28 سالہ شخص کی نعش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ نامعلوم شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے متوفی نشے کا عادی تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close