Uncategorized

چوہنگ،والٹن میں ٹریفک حادثات،2افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے شاہ پور کانجراں میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم کے دوران 29 سالہ اظہر شدید زخمی ہو کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا ۔ نصیر آباد کے علاقے والٹن روڈ کا رہائشی موٹر سائیکل سوار شہباز تیز رفتار کار کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close